لاہور (ویب ڈیسک) نامور خاتون سیاستدان سیدہ شہلا رضا نے اپنے شوہر غلام قادر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے شہریوں سے دعاؤں کی اپیل کر ڈالی ۔ ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ۔۔میرے شوہر کی طبیعت انتہائی نازک ہے وہ آخری سانسیں لے رہے ہیں پلیز ان کے لیے دعا کریں اللہ ان پر رحم کرے۔۔