کیاجنات کوموت آتی ہے ؟اس حوالے سے علما کے دوقول ہیں ۔حسن بصری ؒکامسلک یہ ہے کہ جنات کوموت نہیں آتی۔ان کے مطابق جنات کوبھی اسی طرح مہلت دے دی گئی ہے جس طرح ابلیس کو دی گئی ہے۔ابلیس بھی جنات میں سے ہے لہٰذایہ مرتے نہیں ہیں۔لیکن ان کے
پاس کوئی دلیل نہیں ہے۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جنات کی موت کاذکرکیاہے۔صحیح مسلک یہ ہے کہ جنات کوباقاعدہ موت آتی ہے۔چنانچہ حضرت عبداللہ بن عباس سے جب پوچھاگیاکہ جنات مرتے ہیں توانہوں نےفرمایاکہ بالکل مرتے ہیں مگرابلیس نہیں مرے گااس کواللہ تعالیٰ نے مہلت دے رکھی ہےوہ تاقیامتزندہ رہے گااورفرمایاکہ یہ جب بوڑھاہوجاتاہے توپھرسے جوان کردیاجاتاہے یہ ہمیشہ تیس سال کی عمرکارہتاہے اوربڑھاپے کے بعد ہمیشہ جوانی کی جانب لوٹ آتاہے یہ رہے گااورباقی جوجنات ہیں ان کی موت ہوجاتی ہے۔ جہاں تک جنات کی روح قبض کرنے کاسوال ہے تواس حوالے سے حضرت عبداللہ بن عبا س سے روایت ہے کہ چارقسم کے فرشتے ہیں جوروح قبض کرتے ہیں جوملک الموت ہے وہ انسانوں اورفرشتوں کی روح قبض کرتاہے۔جنات کی روح قبض کرنے کے لیے ایک الگ فرشتہ مقررکیاگیاہے۔اس کے علاوہ جانوروں اورچوپائیوں کی روح قبض کرنے کے لیے الگ فرشتہ ہے۔یہ چارقسم کے فرشتے ہیں جوچارقسم کی مخلوقات کی روح قبض کرتے ہیں کیاجنات کوموت آتی ہے ؟اس حوالے سے علما کے دوقول ہیں ۔حسن بصری ؒکامسلک یہ ہے کہ جنات کوموت نہیں آتی۔ان کے مطابق جنات کوبھی اسی طرح مہلت دے دی گئی ہے جس طرح ابلیس کو دی گئی ہے۔ابلیس بھی جنات میں سے ہے لہٰذایہ مرتے نہیں ہیں۔لیکن ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جنات کی موت کاذکرکیاہے۔صحیح مسلک یہ ہے کہ جنات کوباقاعدہ موت آتی ہے۔چنانچہ حضرت عبداللہ بن عباس سے جب پوچھاگیاکہ جنات مرتے ہیں توانہوں نےفرمایاکہ بالکل مرتے ہیں مگرابلیس نہیں مرے گااس کواللہ تعالیٰ نے مہلت دے رکھی ہےوہ تاقیامتزندہ رہے گااورفرمایاکہ یہ جب بوڑھاہوجاتاہے توپھرسے جوان کردیاجاتاہے یہ ہمیشہ تیس سال کی عمرکارہتاہے اوربڑھاپے کے بعد ہمیشہ جوانی کی جانب لوٹ آتاہے یہ رہے گااورباقی جوجنات ہیں ان کی موت ہوجاتی ہے۔