counter easy hit

جسٹس شوکت صدیقی پہلے سے ہی مذہب کے قریب تھے یا ممتاز قادری کو ملنے کے بعد ایسا ہوا

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ایک تصویر انٹر نیٹ پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل  غازی ممتاز قادری کو بوسہ  کر ان سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں

what , is, wrong, and, what , is, right, in, salman taseer, murder, case, please, comment

کچھ لوگوں نے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیونکہ یہ اس وقت وکیل تھے انہیں پنجاب حکومت نے سلمان تاثیر کے قاتل کو سپورٹ کرنے پر جسٹس بنا دیا ہے ۔ اسی طرح ایک خاتون میمن نے لکھا ہے کہ

سلمان تاثیر کی موت کا جشن منانے پر جسٹس شوکت صدیقی کو انعام وکرام دیا گیا ہے

اس بات پر عوام کی کیا رائے ہے یہ جاننے کیلئے ہم نے انتہائی خلوص نیت سے یہ خبر شیئر کی ہے۔

زبان خلق نقارہ خدا۔ جسٹس صاحب بہت ہی محترم ہیں مگر

سلمان تاثیر کا قتل ایک ایسا معمہ ہے جس کے ذمہ دار ممتاز قادری کے پیچھے چھپے ہیں

 

what , is, wrong, and, what , is, right, in, salman taseer, murder, case, please, commentwhat , is, wrong, and, what , is, right, in, salman taseer, murder, case, please, comment

what , is, wrong, and, what , is, right, in, salman taseer, murder, case, please, comment

مثلاً ان کے عقیدت مندوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے مگر ان کے اقدام کے حق میں قانونی فورم پر کہنے کیلئے کسی کے پاس کچھ نہیں ہے۔

what , is, wrong, and, what , is, right, in, salman taseer, murder, case, please, comment

ایک سوال جو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایک قاتل پولیس آفیسر سے کیا تھا میں بھی وہی دہرا رہا ہوں
کہ آیا ہمیں لا دین گورنر پنجاب کی ضرورت تھی یا

کہ ایک انتہائی مذہبی جنون رکھنے والے ممتاز قادری کی

کیا ہم میں سے کوئی بھی ممتاز قادری جیسے پولیس آفیسر کو اپنے گھر کی حفاظت کی ڈیوٹی کیلئے منتخب کریگا؟

 

قارئین کی رائے سے ہی پتا چلے گا کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط