ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)نامعلوم وجوہات کی بنا پر گندم کے کھیت کو آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق مین جی ٹی روڈ نزد کڑکن موڑ لیٹاں گاؤں کے قریب نامعلوم وجاہات کی بناء پر محمد افضل کے گندم کے کھیت کو آگ لگ گئی ریسکیو1122ننکانہ کا عملہ موقع کی اطلاع پا کر وہاں پہنچا اور مسلسل دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور مزید نقصان ہونے سے بچا لیا ۔