counter easy hit

“جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے” ۔۔۔۔۔۔ مہوش حیات نے بلورانی کے جملے کی ایسی کی تیسی کر ڈالی ، ایک دلچسپ خبر اور ویڈیو

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مشہور زمانہ ڈائیلاگ ’’جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے‘‘ کو اداکارہ مہوش حیات اور احسن خان نے مزاحیہ انداز میں کاپی کیا اور ان کی اس اتاری گئی نقل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے کچھ صارفین نے مہوش اور احسن کی

میں پہلے شوہر کو ایک اتوار ملی اور دوسرے اتوار شادی کرلی، کیونکہ پہلی اتوار ہوٹل میں۔۔۔” معروف اداکارہ جگن کاظم نے اپنی نجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا

کی اس ویڈیو پر مزاحیہ تبصرے کیے جب کہ بہت سے صارفین نے دونوں اداکاروں پر تنقید بھی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پچھلے دنوں بارش سے متعلق بیان میں کہنا تھا کہ ’’جب بارش آتا ہے تو پانی آتاہے اور جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘ اور ان کے اس ڈائیلاگ نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی تھی، یہاں تک کہ سابق کپتان سرفراز احمد اور شاہد آفریدی سمیت بہت سے افراد کی اس بیان کے متعلق بہت سی مزاحیہ ویڈیوز سامنے آئیں۔ اسی ڈائیلاگ سے متعلق حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات اوراحسن خان کی ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں اداکار بہت مزاحیہ انداز میں بلاول کےمشہور ڈائیلاگ ’’جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے‘‘ کو یاد کررہے ہیں۔

https://www.instagram.com/entertainment.express_official/?utm_source=ig_embed

https://www.instagram.com/entertainment.express_official/?utm_source=ig_embed

WHEN, ITS, RAINING, IT, COMES, WATER, EVERYWHERE, WHEN, ITS, HEAVY, RAINS, IT, BRINGS, HEAVY, AMOUNT, OF, WATER, AHSAN KHAN, AND, MEHWISH HAYAT, COMMENT, ABOUT, BILAWAL'S, FAMOUS, SPEACH

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website