پیرس۔ سیاسی حلقے اس بات پر تعجب کا اظہار کر رہئے ہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے بعض عہدیدار اپنے عہدوں کو مضبوط کرنے کیلئے چھ ستمبر کے موقع پر یوم دفاع سمیت پارٹی تقریبات کارکنوں کی بجائے اپنے ساتھ مزدوری کرنے والوں کے ساتھ مناتے فوٹو بنواتے اور الیکڑانک پرنٹ میڈیا پر آنے کیلئے بے تاب ہوتے تھے اب وہ لوگ کہاں چلئے گئے جبکہ اب بھی عہد آر بننے کی دوڑ میں مصامین لکھا کر شائع کرا رہئے ہیں ۔ پارٹی کارکن پہلے بھی ان کے عزائم جانتے تھے اور اب تو ان کا چہرہ کھل کر سامنے آگیا ہے 18 اکتوبر سانحہ کی یورپ بھر میں تقریبات ہوئیں مگر فرانس میں کسی کو یاد تک نہیں کیا گیا جبکہ دوسری طرف فیس بک پر اخباری مضمون جو لکھوا شائع کرایا گیا شیئر کیا جارہا ہے۔