سفید بالوں کو سیاہ کرنے کے لیے ایک بہت ہی آسان گھریلو ٹوٹکہ لے کر حاضر ہوے ہیں۔کہ آلو کے پانی سے کیسے سفید بالوں کو کالا کر سکتے ہیں ۔دستو سر کے بال انسانی حسن اور بنائوسنگھا کے لیے بہت ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔اور بالوں کی اہمیت سے کسی کو انکار بھی نہیں ہے ۔لیکن بعض ایسے افراد جن کے بال چھوٹی عمر میں ہی سفید ہو چکے ہوتے ہیں۔پھر وہ بالوں کو کالا کرنے کے لیے بہت کوشش کرتے ہیں ۔ان میں سے زیادہ تر لوگ کلر استعمال کرے ہیں یا بالوں کو ڈائی کرواتے نظر آتے ہیں۔لیکن یہ مکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچےویڈیوپرکلک کریں
پائیدار حل نہیں ہوتا کیونکہ بالوں کے بڑھنے کے ساتھ ہی نیچے سے سفید جریں نظر آنی شرو ع ہو جاتی ہیںاور چند دنوں میں وہ بال جن کو رنگ کیا ہوتا ہے وہ بھی کالے ہو جاتے ہیںلحاظہ ان طریقوں سر کے بال آرضی طور پر کالی ہو جاتے ہیں لیکن مستقل طور پر یہ سفید ہو کر رہ جاتے ہیں ۔دوستو لوگ سمجھتے ہین کے اگر باد سفید ہو جائیں توانہیں قدرتی کالا نہیں کیا جا سکتااس لیے لو گ ہیئر کلر استعمال کرنے لگتے ہیں ۔لیکن ہم آپ کو بتائیں گے سفید بالوں کو کالا کرنے کا آسان ترین نقصہ جو انتہائی آسان اور مفید ہے۔ سر میں جو سفید بال ہوں ان کو توڑنا نہیں چاہیے اس سے سفید بال بڑھ جائیں گے اور بالوں میں روزانہ پانچ یا چار دفعہ کنگی کریںاس سے خون کی گردش سے بالوں کو خوراک ملے گی اس کے علاوہ اپنی خوراک کا خاص خیال رکھیں اور غیر ظروری پریشانی سے سوچوں سے گریز کریںاس کے ساتھ آ پ نقصہ بتا رہے ہین وہ نقصہ یہ ہے ۔ آلو کے خشک ٹکرے ایک پائولوہے کے برتن میں آدھا کلو پانی ڈال کر ایک دن کے لیے رکھ دیںدوسرے دن اس پانی کو سر پے لگائیںتو انشا یء اللہ آپ کے با ل سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے ۔اس ٹوٹکے کو چند ہفتے استعمال کریں انشا ء اللہ فرق آپ خود محسوس کرنا شروع کریں گے۔اگر بال زیادہ سفید ہو تو زیادہ دیر بھی ایک ماہ دو ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیںاس کا کوئی نقصان نہیں ہے انشا اللہ فائدہ ہی ملے گاہر کسی کو سفید بال ہی اچھے لگتے ہیں۔ ٹوٹکہ اچھا لگے تو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں