counter easy hit

عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ٹیلی فلمز کون کونسی ہیں ؟

Who are the television releases released on Eid al-Fitr?

لاہور (ویب ڈیسک) عید الفطر کے موقع پر نئی فلموں کے ساتھ ساتھ کچھ نئی ٹیلی فلمز بھی ریلیز ہونے جارہی ہیں۔عید کی آمد آمد ہے اس بڑے تہوار کے موقع پر جہاں بہت سے لوگ ایک دوسرے کے گھر جا کر عید کا مزہ دوبالا کرتے ہیں وہیں بہت سے لوگ عید کو یادگار بنانے کے لیے سیر و تفریح کو ترجیح دیتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس دن بھی اپنے پسندیدہ اداکاروں کی نئی فلمز، ڈراموں اور ٹیلی فلمز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔شائقین کی خواہش کے پیش نظر اس عید پر جہاں کئی فلمیں ریلیز ہونے جارہی ہیں وہیں کچھ ٹیلی فلمز بھی ریلیز ہورہی ہیں جوکہ شائقین کو یہ عید یادگار بنانے میں سنگ میل ثابت ہوں گی۔ دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ قہقہوں کے بادشاہ معروف اداکار، کامیڈین معین اختر کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت چکے ہیں مگر ان کا فن آج بھی زندہ ہے، فن کی دنیا میں مزاح سے لے کر پیروڈی تک اسٹیج سے ٹیلی ویژن تک معین اختروہ نام ہے جس کے بغیر پاکستان ٹیلی ویژن اوراردو مزاح کی تاریخ نامکمل ہے۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے معین اختر 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن پر اپنے کام کا آغاز 6 ستمبر 1966ء کو پاکستان کے پہلے یوم دفاع کی تقاریب کے لیے کیے گئے پروگرام سے کیا۔ جس کے بعد انہوں نے کئی ٹی وی ڈراموں، سٹیج شوز میں کام کرنے کے بعد انور مقصود اور بشرہ انصاری کے ساتھ ٹیم بنا کر کئی معیاری پروگرام پیش کیے، اور اب یہ ہے کہ عید الفطر کے موقع پر نئی فلموں کے ساتھ ساتھ کچھ نئی ٹیلی فلمز بھی ریلیز ہونے جارہی ہیں ، جس کا سب لوگ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website