لاہور (ویب ڈیسک) ذیل میں دی گئی تصویر میں نظر آنے والی یہ تین خواتین دراصل پاکستان پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے تین جوانوں کی مائیں ہیں ، جن کی کوکھوں سے جری بہادر اور سر فروش بیٹوں نے جنم لیا ، یہ تین خواتین کیپٹن عاقب جاوید شہید ،
کیپٹن سلمان سرور شہید اور گروپ کیپٹن ہشام حسن چوہان کی مائیں ہیں ۔