کراچی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے صدر مرزا اشتیاق بیگ نے گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کی ملاقات مریم نواز سے بھی ہوئی اور انہوں نےمریم نواز کو کراچی آنے کی دعوت دی۔تفصیلات کے مطابق ) مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے صدر مرزا اشتیاق بیگ نے گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کی ملاقات مریم نواز سے بھی ہوئی اور انہوں نےمریم نواز کو کراچی آنے کی دعوت دی۔ ملاقات کے دوران اشتیاق بیگ نے اپنے حالیہ کالمز بھی پیش کئے جس پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ اُن کے کالم باقاعدگی سے پڑھتے اور پسند کرتے ہیں۔