counter easy hit

صاحبزادہ جہانگیر کون ہیں اور انہیں یہ بڑا عہدہ کس وجہ سے دیا گیا ؟ بڑا انکشاف

Who is Sahibzada Jahangir, and why was he given such a big office? Big reveal

راچڈیل(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی رہنما چوہدری فخر اقبال نے صاحبزادہ جہانگیر کو وزیر اعظم کا ترجمان برائے تجارت و سرمایہ کاری نامزد ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے، جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ جہانگیر کی تعیناتی سے اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ صاحبزادہ جہانگیر کا شمار تحریک انصاف کے بانی ارکان میں ہوتا ہے اور عمران خان و تحریک انصاف سے ان کی رفاقت کئی دہائیوں پر محیط ہے- چوہدری فخر اقبال نے مزید کہا کہ صاحبزادہ جہانگیر اپنی صلاحیتوں اور روابط کو بروئے کار لاتے ہوئے یورپ بھر سے اور باالخصوص برطانیہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ میںاہم کردار ادا کریں گے۔ صاحبزادہ جہانگیر نے ہمیشہ پاکستان اور دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی آواز کو حکام بالا تک پہنچایا ہے اور ہم ان کی ہر ممکن حمایت کرتے رہیں گے.حالیہ چیف جسٹس آف لاہور ہائیکورٹ اور دیگر اہم رہنمائوں کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صاحبزادہ جہانگیر کا شمار تحریک انصاف کے بانی ارکان میں ہوتا ہے اور عمران خان و تحریک انصاف سے ان کی رفاقت کئی دہائیوں پر محیط ہے- چوہدری فخر اقبال نے مزید کہا کہ صاحبزادہ جہانگیر اپنی صلاحیتوں اور روابط کو بروئے کار لاتے ہوئے یورپ بھر سے اور باالخصوص برطانیہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ میںاہم کردار ادا کریں گے۔ صاحبزادہ جہانگیر نے ہمیشہ پاکستان اور دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی آواز کو حکام بالا تک پہنچایا ہے اور ہم ان کی ہر ممکن حمایت کرتے رہیں گے.حالیہ چیف جسٹس آف لاہور ہائیکورٹ اور دیگر اہم رہنمائوں کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات قابل ستائش ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website