counter easy hit

تصویر میں نظر آنے والی یہ خاتون دراصل کون ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ میڈیم نور جہان کو کون نہیں جانتا ، انکی نسلیں آج بھی پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کام کر رہی ہیں، نور جہان کی چار بیٹیاں ہیں، جنکے نام ظلِ ہما، ناذیہ اعجاز، حنا درانی، منا حسین ہیں، نور جہان کی دوسری بیٹی یعنی کے ناذیہ حسین ایک مایہ ناز مصور ہیں اورآج کل ’لیو لیٹرز‘ کے نام سے مشہور پراجیکٹ پر ایک نئے سلسلے میں کام کررہی ہیں جو کہ انکی والدہ نورجہان کی زندگی اور یادوں کے لئے وقف ہے۔ آج یعنی 23 ستمبر کا دن نور جہان کے جنم دن کا ہے، اس اپنی والدہی کی سالگرہ پر ناذیہ حسین نے اپنی والدہ کے نام وقف کر دیا ، ناذیہ حسین نے آج کی دن کے نسبت سے اپنے اکاؤنٹ سے نور جہان کی کچھ ایسی منفرد تصاویر شیئر کیں جو کہ انہوں نے خاص طور پر اپنی والدہ کی یاد میں تیار کی ہیں۔ آج کے دن کے حوالے سے ناذیہ حسین کا کہنا تھا کہ آج میری ماں کی سالگرہ کا دن ہے، میں آج کے دن کو کبھی نہیں بھول سکتی کیونکہ آج کے دن پیدا ہونے والی ہستی نے میری دنیا ہی بدل دی تھی ، اس شخصیت کی آواز نے ہماری روحوں کو راحت بخشی، ایک سکون دیا، ان کے کردار نے اس کے کردار نے ہمیں اپنے لئے اعلی معیار طے کرنے کی ترغیب دی ہے، اس کی حب الوطنی نے ہمارے فوجیوں کی ہمت اور قربانی کا مطالبہ کیا۔خیال رہے کہ نازیہ اعجاز نور جہاں اور اعجاز درانی کی چھوٹی بیٹی ہیں۔ نازیہ اکثر مداحوں کے دلوں میں اپنی یادوں کو زندہ رکھنے کے لئے میڈم نور جہاں کی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

WHO, IS, THIS, LADY, WITH, FAMOUS, WEST INDIAN, CRICKETER, ITS, GRAND, DAUGHTER, OF, MADAM NOOR JEHANWHO, IS, THIS, LADY, WITH, FAMOUS, WEST INDIAN, CRICKETER, ITS, GRAND, DAUGHTER, OF, MADAM NOOR JEHANWHO, IS, THIS, LADY, WITH, FAMOUS, WEST INDIAN, CRICKETER, ITS, GRAND, DAUGHTER, OF, MADAM NOOR JEHANWHO, IS, THIS, LADY, WITH, FAMOUS, WEST INDIAN, CRICKETER, ITS, GRAND, DAUGHTER, OF, MADAM NOOR JEHAN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website