counter easy hit

امریکہ سے یہ مطالبہ کس نے اور کن شرائط پر کر دیا؟ جانیے

Who made this demand from the United States and on what terms? Learn

تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا سے مزاکرات کا اشارہ دے دیا۔ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں چاہتا ۔ ایران بات چیت پر یقین رکھتا ہے ،امریکا ایران پرعائد پابندیاں اٹھائے۔ادھر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے میں واپس بھی آ جائے تب بھی ایران اور امریکی صدور کے مابین ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے کہ وہ اگلے چند ہفتوں میں ایران کے صدر حسن روحانی سے صحیح وقت پر ملنا چاہیں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے فرانس کے دورے کے دوران کہا تھا کہ ایرانی صدر حسن روحانی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپکے مابین ملاقات کا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز کہا تھا کہ وہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اگلے چند ہفتوں میں ایران کے صدر حسن روحانی سے صحیح وقت پر ملنا چاہیں گے۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےبھارتی وزیراعظم کی انگریزی پر تبصرے سے ملاقات زعفران زار ہوگئی اور خود مودی کی بھی بے ساختہ ہنسی چھوٹ گئی۔ جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن ملاقات میں بھی مودی نے اپنی روایت برقرار رکھی۔امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کے آغاز پر وزیر اعظم مودی نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صحافیوں سے دونوں سربراہان کو اکیلے میں گفتگو کرنے کا موقع فراہم کرنے کی التجا اردو میں کی۔ امریکی صدر نے مودی کی اس غیر سفارتی حرکت کو ہلکے پھلکے انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا۔صدر ٹرمپ جو ہکا بکا مودی کی اس حرکت کو دیکھ رہے تھے اچانک بول اُٹھے کہ ’ دراصل مودی بہت اچھی انگریزی بولتے ہیں تاہم اس وقت وہ انگریزی بولنا نہیں چاہتے۔‘امریکی صدر کے ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے فرانس کے دورے کے دوران کہا تھا کہ ایرانی صدر حسن روحانی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپکے مابین ملاقات کا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز کہا تھا کہ وہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اگلے چند ہفتوں میں ایران کے صدر حسن روحانی سے صحیح وقت پر ملنا چاہیں گے۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےبھارتی وزیراعظم کی انگریزی پر تبصرے سے ملاقات زعفران زار ہوگئی اور خود مودی کی بھی بے ساختہ ہنسی چھوٹ گئی۔ جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن ملاقات میں بھی مودی نے اپنی روایت برقرار رکھی۔امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کے آغاز پر وزیر اعظم مودی نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صحافیوں سے دونوں سربراہان کو اکیلے میں گفتگو کرنے کا موقع فراہم کرنے کی التجا اردو میں کی۔ امریکی صدر نے مودی کی اس غیر سفارتی حرکت کو ہلکے پھلکے انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا۔صدر ٹرمپ جو ہکا بکا مودی کی اس حرکت کو دیکھ رہے تھے اچانک بول اُٹھے کہ ’ دراصل مودی بہت اچھی انگریزی بولتے ہیں تاہم اس وقت وہ انگریزی بولنا نہیں چاہتے۔‘امریکی صدر کےاس بے ساختہ تبصرے پر محفل زعفران زار بن گئی اور مودی نے جھینپ مٹاتے ہوئے قہقہہ لگایا اور صدر ٹرمپ کا ہاتھ تھام کر بات آئی گئی کرنے کی کوشش کی اور تالی بھی ماری ، اس کی ویڈیو بھی خود بھارتی میڈیا نے جاری کردی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website