اسلام آباد(ویب ڈیسک ) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ویڈیو لیک کرنے والوں کو بد دعا دے دی۔سوشل میڈ یا ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر رابی پیرزادہ نے کہا کہ آج میں خانہ کعبہ کے سامنے آپ کو بتا رہی ہوں۔جس نے میری ویڈیو لیک کی جس نے
✔@Rabipirzada
Yes, ameen, also all those actresses or singers who leak their videos deliberately to gain fame or more work will go to jahannum. I don’t care what people think. But i WILL spread islam no matter wat. I need to answer Allah not liberals. https://twitter.com/imrankzppp/status/1222093988066418688 …
آج میں خانہ کعبہ کے سامنے آپ کو بتا رہی ہوں.
جس نے میری ویڈیو لیک کی جس نے میری ویڈیو سیو کی جس نے میری ویڈیو پھلائی.
اللّه جانتا ہے میری ایسی کوئی خوائش نہیں تھی.
انشاءلله وہ دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشانہ بنے گے.@Rabipirzada pic.twitter.com/sWS1L0KreZ— Imran Khanzada (@ImrankzPPP) January 28, 2020
میری ویڈیو سیو کی جس نے میری ویڈیو پھیلائی۔اللہ جانتا ہے میری ایسی کوئی خواہش نہیں تھی۔انشااللہ وہ دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشانہ بنے گے۔اپنے آفیشل اکاونٹ سے رابی پیرزادہ کا کہنا تھاکہ وہ تمام اداکار اور گلو کار بھی جہنم میں جائیں گے جو اپنی شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی ویڈیوز جان بوجھ کر لیک کرتے ہیں
۔واضح رہے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے اپنی ویڈیو پھیلانے اور جان بوجھ کر اپنی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے اداکار اور گلوکار وں کو بد دعا دی تو ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک بھی چپ نہ رہیں ،گلو کار ہ کو کھری کھری سنا دیں ۔تفصیل کے مطابق ۔سوشل میڈ یا ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر رابی پیرزادہ نے کہا کہ آج میں خانہ کعبہ کے سامنے آپ کو بتا رہی ہوں۔جس نے میری ویڈیو لیک کی جس نے میری ویڈیو سیو کی جس نے میری ویڈیو پھیلائی۔اللہ جانتا ہے میری ایسی کوئی خواہش نہیں تھی۔انشااللہ وہ دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشانہ بنے گے۔
اپنے آفیشل اکاونٹ سے رابی پیرزادہ کا کہنا تھاکہ وہ تمام اداکار اور گلو کار بھی جہنم میں جائیں گے جو اپنی شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی ویڈیوز جان بوجھ کر لیک کرتے ہیں ۔جوابی ٹوئٹ میں صندل خٹک نے رابی پیرزادہ کو کہا کہ ایسا کام ہی نہ کریں کہ دوسروں کو بددعائیں دینی پڑیں،ایسا کام ہی نہ کریںکہ دوسرے لوگوں کو بد دعائیں دینی پڑیں تمہاری یہ بد دعائیں تمہیں ہی لگیں گی ابھی بھی
negativity
ہے تم میں سدھری نہیں ہو، ابھی بھی خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر ان کو بد دعا دے رہی ہو جن کا قصور بھی نہیںقصور خود کا اور بد دعاے دوسروں کو ۔