لاہور: ان دنوں معمول کے مطابق پاکستان میں عمران خان اور سیتا وائٹ کے معاملے کو ایک سازش کے تحت پھر اچھالا جا رہا ہے، مگر آخر یہ سیتا وائٹ کون ہے، عمران کا اس سے کیا رشتہ تھا ،؟ عمران خان کی مبینہ ناجائز بیٹی کی حقیقت کیا ہے ؟ اصل کہانی یہ ہے کہ جب 1998 لاس اینجلس میں شوکت خانم ھسپتال کا فنڈ ریزنگ ڈنر تھا سیتا ؤایٹ نامی بیوہ جو ارب پتی خاتون تھی اس نے ایک ملین ڈالر کا فنڈ دیا اس موقع پر اس نے نہایت جزباتی تقریر کی اور عمران سے درخواست کی کہ اس کی کمسن بیٹی ٹیریان کو گود لے لے۔ چونکہ وہ خود کینسر کی مریضہ ہے اور ڈاکٹر جواب دے چکے ہیں اس لئے وہ چاھتی ہے اس کی بیٹی محفوظ ہاتھوں میں ہو جہاں اس کی دولت آسانی سے اسے منتقل ہو سکے۔ عمران نے انسانی ہمدردی کے تحت ٹیریان کو گود لے لیا اور لاس اینجلس کی عدالت نے اسے قانونی گارڈین تسلیم کر لیا۔ چند سال بعد سیٹا وائٹ کی موت کے بعد ٹیریان کو عمران نے جمائمہ کے پاس لندن بھیج دیا جہاں وہ تعلیم مکمل کر رہی ہے اور اس کے بعد لاس اینجلس میں اپنی جایداد اور کاروبار سنبھال لے گی۔ گزشتہ 13 سال سے عمران نے ٹیریان سے ملاقات تک نہیں کی ہے اور جمائمہ نے طلاق کے باوجود ایک در یتم بچی کو پالا ہے اور بغیر کسی لالچ کے اسے اپنی کفالت میں رکھا۔ ریحام بد قسمت ہے کہ ایک نیک انسان نے اسے ننگے پن سے اٹھا کر عزت کا مقام دلانے کی کوشش کی مگر وہ کسی اور مشن پر تھی عزت اسے راس نہ ائی ۔اک جمائمہ تھی جس نے طلاق کے بعد بھی عمران خان کی قدر کی اور وفا نبھائی اور اک ریحام ہے جس کو کپتان نے شادی سے پہلے بھی عزت دی اور بعد میں بھی دے رہے لیکن وہ ناسور بن گئی۔ تقریبا ‘عمران خان اور جمائمہ خان کی علیحدگی کا 14 سال ہوا ھے ۔لیکن جمائمہ خان نے عمران خان کی خلاف ایک ایسا لفظ استمال نہیں کیا جس سے ‘عمران خان کی دل آزاری ہو ۔سلام عمرا ن کو کہ آپ خود ایک عزت دار انسان ہو۔ لیکن میرا اللّٰہ سب دیکھ رہا اور وہ سب سے بڑی چال چلنے والا ہے ۔ انشاءاللّٰہ عمران خان کے دشمن کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔