counter easy hit

نواز شریف کب وطن واپس پہنچیں گے، فیصلہ کہیں اورہوچکا، حکومت دیکھتی رہ گئی، حکومتی خط کی کوئی حیثیت نہ رہی!

لاہور: (یس اردو نیوز) رانا ثناء اللہ نے حکومتی خط کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر برطانیہ کو خط لکھے گی تو اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام   میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت کے لیے دوبارہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔

https://www.yesurdu.com/?p=1101356

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لندن میں ڈاکٹر اپنی مرضی سے علاج کرتے ہیں۔ واپسی کا فیصلہ میاں صاحب ہی کریں گے۔

خیال رہے کہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا وقت آ پہنچا، اگلے ہفتے ڈی پورٹ کرانے کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھیں گے۔

بعد ازاں سیالکوٹ میں ایک جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عوامی وسائل پر پلنے والا خاندان عدالتوں سے بیماری کی آڑ میں علاج کے لیے گیا لیکن ابھی تک ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے۔

https://www.yesurdu.com/?p=1101343

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پلیٹ لیٹس کا واویلا آخر میں ان کی کلچ پلیٹ پر ختم ہوا۔ پلیٹ لیٹس ٹھیک کراتے کراتے (ن) لیگ کی اپنی کلچ پلیٹیں جواب دے گئی ہیں۔

WHO, WILL, DECIE, THE, RETURN, OF, NAWAZ SHAEIF, NOR, GOVERNMENT, NOT, ANYONE, ELSE, RANA SANA ULLAH, REVEALED, THE, TRUTH

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website