لاہور(ویب ڈیسک )صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب)نے سینئر وزیر بلدیات علیم خان کوانویسٹی گیشن کیلئے حراست میں لیا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ علیم خان دوسری بار نیب میں پیش ہوئے
لیکن پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی چیخ و پکار سنائی نہیں دی،ان کا کہناتھا کہ نیب کو حق حاصل ہے وہ کسی بھی شخص طلب اور گرفتار کر سکتی ہے ،ہم مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کی طرح چیخ و پکار نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ سینئر وزیر پنجاب کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں ہوا نیب نے صرف انویسٹی گیشن کیلئے حراست میں لیا ہے ان سے اثاثوں کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی ،وزیر بلدیات عبدالعلیم خان مقدمات کا سامنا کریں گے ۔واضح رہے کہ صوبائی وزیر اور عمران خان کے قرییا ساتھی عبد العلمے خان کو گرفتار کرلا گاا ہے ، ان کی گاڑی انہںن لے کر نبا کورٹ لاہور پہنچی اور گرفتاری کے بعد اسے خالی واپس کرد یا گام اور علم خان نبک کی گاڑی مںد بٹھ گئے اور انہں تفتشی کے لےی گرفتار کر لال گاپ زرائع کے مطابق علم خان کو آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے جرم مںر گرفتار کاع گاھ ہے ، نبد کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد بعد قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ تفصلاات کے مطابق صوبائی وزیر کو نبل مںا پرنٹ کے دوران گرفتار کام گا ، ان کے خلاف آف شور کمپناےں رکھنے کے حوالے سے تحققاوت کی جا رہی تھی ، عبدا لعلمز خان کے خلاف آکری پپسا 10 اگست 2018 کو کی گئی تھی ، انہون نے پچھلے 6 ماہ مںف 4 مرتبہ نبا مںل حاضری دی اور چوتھی پپسا پر نبس کورٹ نے انہں گرفتار کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہں نی کورٹ سے ہی فوراً حراست میں لے لیا ۔