مر د اور خواتین کان میں سوتے وقت لہسن کیوں رکھتے ہیں۔اورخصوصاعرب مرد خواتین ایسا کیوں کرتے ہیں۔رات کو سونے سے پہلے کان میں لہسن کاایک ٹکڑا رکھنے سے کیا ہوتا ہے ۔یہ جان کر آپ خیران ہو جائیں گے۔آپ نے لہسن کے فوائدکے بارے میں کافی بار سن رکھا ہوگا۔ لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ رات کو سونے کے وقت کان میں لہسن کا ٹکڑا رکھنے سے کیا ہوتا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لہسن ایک قدرتی اینٹی واٹک ہے ۔اوراس کی وجہ سے جسم میں بہت ساری بیماریاں کم ہوتی ہیں۔اور سوجن سے نجات ملتی ہے ۔اگر آپ کے کان مین درد ہے تو رات کو کان میں لہسن کاایک ٹکڑا رکھ لیں صبح اٹھیں گے تو مکمل تکلیف دور ہو چکی ہوگی۔جو جراثیم کان میں ذخم کا باعث بنتا ہے لہسن ان جراثیم کا خاتمہ کر دیتا ہے۔لہسن کے بہت سارے فوائد ہیں ان میں سے ایک فوائد آپ کو بتا دیا ہے ۔کہ کان میں کوئی بھی درد ہو تو لہسن اس درد کو دورکر دیتا ہے ۔اس کے علاوہ بہت سارے فوائد ہیں لہسن کے پاکستان میں بہت سارے کھانوں میں یہ استعمال ہوتا ہے ۔لیکن چند افراد اس کے فوائد سے واقف ہیں زیادہ نہیں جانتے اس کے فوائد ۔لہسن آپ کے بالوں کے گرنے کے مسلئے کو ختم کر سکتا ہے ۔لہسن کو کاٹ لیں اور اس کہ ٹکروں کو سر پے ملیںیا پھر لہسن کو تیل میں ڈال کر بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ لہسن کو نظرے زکام کی روک تھام کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔نظرے زکام کو ختم کرنے کے لیے لہسن کی چائے استعمال کریں ۔ اس میں شہد یا ادر ک زائقے کو بہتر کرنے کے لیے شامل کر سکتے ہیں۔لہسن جسمانی وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے مدد گا ہو سکتا ہے ۔اس کا فائدہ اٹھانے کے لیے لہسن کو روزانہ اپنی غزا کا حصہ بنانے کی کوشش کریں۔شدید سردیوںمیں ہونٹوں کا پھٹ جانا عام ہوتا ہے اس کے علاج کے لیے لہسن کو پیس کر متاثرہ جگہ پر لگا کر رکھیں۔لہسن کے فوائد شیئر ظرور کریں۔شکریہ