counter easy hit

عام طور پر مرد اس لئے بے وفائی کرتے ہیں کیونکہ ان کی بیگمات۔۔۔‘ جسم فروش لڑکی نے ایسی وجہ بتادی جو شاید کسی خاتون نے کبھی سوچی بھی نہ ہو

مرد اپنی بیویوں سے بے وفائی کیوں کرتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں مردوں کی سرشت ہی کو اس کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے تاہم اب ایک آسٹریلوی جسم فروش لڑکی نے اس کی ایسی وجہ بتا دی ہے کہ کسی خاتون نے کبھی سوچی بھی نہ ہو گی۔

مشہور گیت بالکل نئے انداز میں فلمسٹار بابر علی کا پہلا میوزک ویڈیو

مشہور گیت بالکل نئے انداز میں فلمسٹار بابر علی کا پہلا میوزک ویڈیو www.yesurdu.com

Publiée par Yes Urdu sur Mercredi 9 mai 2018

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ کی 22سالہ بیلا لارویو نے بتایا ہے کہ ”بیویاں اپنے شوہروں کو ازدواجی اطمینان تو دیتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ جذباتی طور پر مطمئن نہیں کر سکتیں، جس پر وہ دوسری عورتوں کی طرف راغب ہوتے ہیں۔ میرے پاس ایسے گاہک بھی آتے ہیں جنسی عمل جن کی ترجیح ہی نہیں ہوتا۔

جب سیدھی انگلی سے نہ نکلے ………….. ……… . ….. www.yesurdu.com

Publiée par Yes Urdu sur Jeudi 26 avril 2018

وہ جذباتی اور نفسیاتی سکون اور اطمینان کے متلاشی ہوتے ہیں۔“
بیلا نے مزید بتایا کہ ”بیویاں اپنے شوہروں میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتیں اور ان کی کوئی متحرک جنسی زندگی نہیں ہوتی۔ ایسے مرد کے ذہن میں کہیں نہ کہیں یہ بات موجود ہوتی ہے کہ وہ اپنی بیوی کی طرف سے مسترد کیے جا چکے ہیں۔ یہ وہ احساس ہے جو انہیں باہر کی عورتوں کی طرف

بندہ بھی لڑکیوں کے پیچھے کتا بن گیا دیکھئے

Beautiful Whattsapp videos Pakistani, Asian, European, American, all stuff in one page. www.yesurdu.com

Publiée par Yes Urdu sur Vendredi 27 avril 2018

راغب ہونے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر بیویاں شوہروں کو پہلی ترجیح سمجھیں، ان کی ضروریات کو، ان کے احساسات کو سمجھیں اور انہیں مقدم جانیں تو مرد کبھی بھی دوسری عورتوں کی طرف نہ جائیں۔بعض مردوں کی بیویاں اتنی خوبصورت نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے وہ معاشرے میں احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے مرد مجھے پارٹیوں اورسیاحت پر ساتھ لیجانے کے عوض رقم دیتے ہیں۔ مردوں کی اس قسم کو صرف ایک خوبصورت لڑکی کا ساتھ چاہیے ہوتا ہے ، اس سے انہیں اپنے دوستوں کے حلقے میں ایک طرح کا احساس تفاخر حاصل ہوتا ہے۔“

ایسا پہلوان آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا

ایسا پہلوان آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگاwww.yesurdu.com

Publiée par Yes Urdu sur Lundi 23 avril 2018