نوازشریف کو کراچی جلسے میں تقریر کرنے سے منع کرنے کیلیےراولپنڈیسے کس نے فون کیا ،حیرت انگیز انکشاف،شہباز شریف جیل میں کیوں رہنا چاہتے ہیں؟
سنیےاعتزاز احسن نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ عوامکے ساتھ بھی نواز شہاز کی ڈبل گیم کو بے نقاب کردیا
"شہباز شریف اپنی مرضی سے جیل میں بیٹھا ہے، جیل میں وہ رہنا چاہتا ہے جو خفیہ ملاقاتیں کرنا چاہتا ہے"، اعتزاز احسن کے بیان پر سنیئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا تجزیہ@arifhameed15 #PDMJalsaKarachi #PDMKarachiJalsa @PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org pic.twitter.com/edTwhpAsYF
— GNN (@gnnhdofficial) October 18, 2020