counter easy hit

سانپ بار بار اپنی زبان کیوں نکالتا ہے؟

سانپ کی زبان دیکھتے ہی خوف طاری ہو جاتا ہے۔ سانپ کے بار بار زبان نکالنے کو پھنکارنا کہا جاتا ہے۔ لیکن کیا

Why often snake use to shake his tongue

Why often snake use to shake his tongue

آپ کو علم ہے کہ سانپ زبان کو کیوں نکالتے ہیں؟

لاہور(یس اردو ویب ڈیسک) ماہرین حیوانات کا کہنا ہے کہ سانپ کے کان نہیں ہوتے، اس لئے ارد گرد سے باخبر رہنے کیلئے قدرت نے سانپ کی زبان میں ایسی خصوصیات رکھ دی ہیں، جس کو استعمال کرکے وہ معلومات حاصل کر لیتا ہے۔ سانپ اپنی زبان کی مدد سے زمین کو چھو کر ارتعاش پیدا کرتا ہے۔ اس عمل سے اسے کسی شکار کی موجودگی یا دشمن کا پتہ چل جاتا ہے۔ ماہرین حیوانات کا کہنا ہے کہ سانپ کی دو شاخہ زبان خطرناک نہیں ہوتی کیونکہ اس میں کسی قسم کا زہر موجود نہیں ہوتا۔ دراصل سانپ اپنے دانتوں کے ذریعے اپنے شکار یا دشمن کو ڈستا ہے اور اس کے جسم میں اپنا زہر منتقل کر دیتا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website