counter easy hit

کیا آپ جانتے ہیں کہ ناک کے نیچے یہ لکیر کیوں ہوتی ہے ؟ اس لکیر کا فائدہ کیا ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف

Why, the, line, under, the, nose, appear, in, all, human

Litaram. a Aline under the nose

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے ہونٹ کے اوپر اور ناک کے نیچے ایک لکیر سی کیوں ہوتی ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟،اسے طبی زبان میں “فی لٹرم”کہا جاتا ہے اور عملی طور پر یہ کسی مقصد کے لیے نہیں یا بے مقصد ہے، تو پھر سوال یہ ہے کہ یہ ہر چہرے پر ہوتی کیوں ہے؟،درحقیقت یہ لکیر ماں کے پیٹ میں بنتی ہے، کیونکہ حمل کے آغاز میں کچھ وقت ایسا ہوتا ہے جب ہر بچہ چہرے سے محروم ہوتا ہے۔دو سے تین ماہ بعد تبدیلیاں آنے لگتی ہیں اور چہرہ تشکیل پانےلگتا ہے،سب سے پہلے نتھنےاور پھر منہ تشکیل پاتا ہے

Must Watch:Add

اور پھر یہ اپنی جگہ بدلکر وہاں پہنچتے ہیں جہاں ہر ایک کی ناک اور منہ ہوتے ہیں،تو جب ناک اور ہونٹ اپنی جگہ پہنچ جاتے ہیں تو یہ لکیر نمودار ہوتی ہے۔کئی بار ناک اور ہونٹ ٹھیک طرح اپنی جگہ بدل نہیں پاتے تو اس سے کٹے ہوئے ہونٹ چہرے پر نظر آتے ہیں، صرف انسانوں میں نہیں بلکہ بیشتر ممالیہ جانداروں میں یہ لکیر عام ہوتی ہے اور ان کے لیے بھی بے مقصد ہی ہوتی ہے مگر بلی اور کتوں میں یہ کارآمد ہوتی ہے اور یہ ان کی سونگھنے کی حس میں مددگار ثابت ہوتی ہے

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website