پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ناقابل فہم بات ہےپیشی کے موقع پرپولیس نے مریم نواز کو سلیوٹ کیوں کیا؟
Why was salute to Maryam Nawaz on annoying? Imran Khan
عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کوطےکرنا ہوگا کہ یہاں جمہوریت ہوگی یا بادشاہت چلے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات ناقابل فہم ہے کہ عام شہری مریم کوسرکاری پروٹوکول کیوں دیا جا رہا ہے۔مریم نواز جوکرمنل انویسٹی گیشن میں جوڈیشل اکیڈمی کے سامنے پیش ہورہی ہیں۔