counter easy hit

یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا؟ طلال چودھری کا عمران خان سے سوال

Why Thanksgiving Day embarrassment? Talal Khan Choudhary questions

Why Thanksgiving Day embarrassment? Talal Khan Choudhary questions

پانچ ہزار کرسیوں پر دس لاکھ افراد کیسے بٹھائیں گے، یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا، طلال چودھری کے عمران خان سے سوال۔

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماء طلال چودھری نے عمران خان سے چند اہم سوالات پوچھ لئے۔

طلال چودھری کی جانب سے عمران خان سے پوچھا گیا پہلا سوال یہ ہے کہ پانچ ہزار کرسیوں پر 10 لاکھ افراد کیسے بیٹھیں گے؟

طلال چودھری نے کپتان سے دوسرا سوال یہ کیا ہے کہ سو سو روپے لے کر جو کروڑوں روپے اکٹھے کئے ہیں، ان کا حساب دیں؟

طلال چودھری کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پوچھا گیا تیسرا سوال یہ ہے کہ ان کی جانب سے یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا گیا؟

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website