لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چوہدری محمدآصف پنجاب پولیس آف بدہوکالس برادران کی والدہ ،چوہدری محمدمالک کی اہلیہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کو سینکڑوں سوگوواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں سابق نائب ناظم چوہدری ذوالفقارعلی ،چوہدری محمدمشتاق،چوہدری محمدریاض ممبر،چوہدری عمران اشرف پسوال آف علی چک،سیدمخدوم حسین شاہ،سیدسعادت علی شاہ،چوہدری امجدعلی نمبردار،سیدعلی فائزشاہ،سیدعلی عباس،چوہدری محمدانور،چوہدری مناف اسلم،چوہدری محمداحسان،چوہدری عدیل اعظم،چوہدری محمداحسن کالس،چوہدری علی عاصم،حافظ محمدصفدر،میاں محمداشرف ،جمیل احمدطاہر،مظہرحسین اے ایس آئی کھاریاں ،محمداشرف ہیڈکانسٹیبل،شفقت جمال ہیڈکانسٹیبل،زوارشاہ،شیخ سہیل رمضان ہیڈکانسٹیبل، غفوراحمد ہیڈ کانسٹیبل ،سیدمظہرشاہ کونسلر،چوہدری اشرف نمبردار،چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس سمیت معززین کی کثیرتعدادشریک ہوئی ،مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل آج صبح 9بجے ان کی رہائشگاہ بدہوکالس میں شروع ہوگی ،اختتامی دعا11بجے ہوگی۔