وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاناما کا فیصلہ دور نہیں جلد آنےوالا ہے،عمران خان تیسری شادی کی تیاری کرلیں ،حکومت کے خلاف شوشے چھوڑنےوالوں کوناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Will not allow to Imran to attacks on courts, Abid Sher
میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے آج پھرلگائے چوکے چھکے لگائے اور کہا کہ عمران خان کو عدالتوں پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شرجیل میمن کے گھر سے اربوں روپے برآمد ہوئے ، انہیں حکومت نے نہیں بھگایا تھا،پنجاب میں تو پیپلز پارٹی کا کونسلر بھی نہیں ، سندھ کی فکر کریں۔