موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل ہوتے ہیں، جاتی سردیوں اور آتے موسم بہار میں خواتین کے ملبوسات کے علاوہ میک اپ بھی تبدیل ہوتا ہے۔
With the weather change apparel and fashion also change
میک اپ آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن میں سوفٹ میک اپ زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ہلکے میک اپ کے ساتھ ہلکے رنگوں کے ملبوسات موسم بہار میں تروتازہ رکھتے ہیںلیکن اس کے لیے میک اپ کا سامان معیاری ہونا ضروری ہے۔ فیشن ماڈلز کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن شوز اور فوٹو شوٹ میں بھی سوفٹ میک اپ کیا جاتا ہے۔