اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ایف 10میں برہنہ سڑک پر دوڑنے والی ماریہ انور لاہور سے آئی ۔ اور اسلام آباد جرمن ایمبیسی میں ویزے کیلئے درخواست دے رکھی تھی۔پولیس کے مطابق مبینہ طور پر لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں اور اس کا تعلق لاہور سے ہے اور ویزہ ایپلیکیشن مسترد ہونے پر اس نے اسلام آباد میں ڈپلومیٹک انکلیو کی شتل سروس کے ذریعے ایمبیسی سے باہر آکر مین سڑک پر اپنی قمیض اتار دی اور
احتجاج شروع کردیا
وہاں موجود پولیس اہلکاروں اور لیڈیز پولیس نے اس کو اس سے روکنے کی کوشش کی مگر وہ باز نہ آئی اور
لیڈیز پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی شروع کردی۔ اور وہاں موجود لوگوں لڑکی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو کہ وائر ہو چکی ہے اور اب لڑکی اپنے والدین کے ساتھ لاہور روانہ ہوگئی ہے۔