Women captured due to her Bareness image post on a social media
خاتون کی شناخت ملک الشہری کے نام سے ہوئی ،پولیس کے مطابق خاتون کا فعل سعودی معاشرت کے خلاف تھا۔
ریاض : سعودی عرب میں پولیس نے خاتون کو سوشل میڈیا پر حجاب کے بغیر تصویر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا،یہ واقعہ دارالحکومت ریاض میں پیش آیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے ریاض کی سڑک پر ایک خاتون نے حجاب اتارا اور حجاب کے بغیر اپنی تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔ پولیس نے کئی ویب سائٹس پرتلاش کے بعد خاتون کو شناخت کر کے گرفتار کر لیا۔
خاتون کی شناخت ملک الشہری کے نام سے ہوئی ،پولیس کے مطابق خاتون کا فعل سعودی معاشرت کے خلاف تھا ۔