سعودی عرب میں خواتین میں موبائیل فون کا استعمال تو عام ہوتا جا رہا ہے لیکن اِس کے ساتھ خواتین کی پرائیویسی کے مسائل بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ لیکن اب ریاض شہر میں ایک خاتون نے صرف خواتین کے لیے موبائیل فون مرمت کرنے کی دکان کھولی ہے۔ ایشیا اور افریقہ میں خواتین کو انٹرنیٹ پر بلیک میل کرنے کے بارے میں نشریاتی ادارے کے خصوصی سلسلے کی رپورٹ منظر عام پر آئی ہے ۔ جس میں یہ انکشاف سامنے آیگا ہے۔