فرانس (اشفاق چودھری) مسلم لیگ (ق) فرانس کے سینئر رہنما و چودھری برادران کے قریبی ساتھی چودھری سجاد احمد ڈوگہ پاکستان میں ہونے والے لوکل باڈی الیکشن کے سلسلے میں پاکستان روانہ ہو گئے۔
روانگی سے قبل پیرس ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کے مسلم لیگ (ق) کے بعد آنے والے ادوار عوام دیکھ چکی ہے۔
انشاللہ اس بار بھی بلدیاتی انتخابات مسلم لیگ (ق) ہی جیتے گی.انہوں نے مزید اپنا رابطہ نمبر ( 635 51 46 334 0092 ) دیتے ہوے کہا کے پیرس سے تمام دوست پاکستان میں اپنے عزیز و اقارب سے مسلم لیگ (ق) کو ہی ووٹ دلوائیں.
اس موقع پر ان کو سی آف کرنے کیلئے مسلم لیگ (ق) فرانس کی ٹیم ،.یوتھ ونگ، ورکرز.اور کمیونٹی کی سیاسی اور سماجی شخصیات بھی ائر پورٹ پی موجود تھیں .