counter easy hit

❤ ﺍلفاظ کی دھنک ❤

ویژن

ایکشن بغیر ڈے ڈریم ہے

ایکشن

ویژن بغیر ایک ڈرائونا خواب ہے

سارے انسان قیمتی ہیں۔
ہاں ہر ایک کی قیمت الگ ہے اور وہ اس کی اپنی مقرر کردہ ہے۔
ہم اپنے وقت کے صحیح یا غلط استعمال سے اپنی قیمت مقرر کرتے ہیں۔

وقت کے بہترین استعمال سے خود کو قیمتی بناٸیں ۔سبھی کام حال کے لیے نہیں ہوتے بہت سے کام مستقبل کہلاتے ہیں۔

حضرت علیء کا قول مبارک ہے*۔
بڑے خواب دیکھنے سے مت ڈرو
بڑے خوابوں کی ہی بڑی تعبیریں ہوا کرتی ہیں۔

کامیاب لوگوں کی صرف چمک ہی لوگوں کو دیکھائی دیتی ہیں۔
اس نے کتنے اندھیرے دیکھے ہیں یہ کوئی نہیں جانتا