لاہور: مراکش سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ وائم عمار دھامنی دبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئیں۔

علاوہ ازیں وائم کو پاکستانی ڈائریکٹر شہزاد رفیق نے اپنی فلم”عشق خدا”میں کاسٹ کیا جس کے بعد انھوں نے ایک فلم”ہوٹل” میں بھی کام کیا تھا۔










