counter easy hit

پاک چین اقتصادی راہداری پر کام جاری رہے گا، چین

چین نے پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کر دیئے ، کہا بھارت کو چاہیے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے ۔

Work will continue on pak china corridor ,China

Work will continue on pak china corridor ,China

بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے ۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہاکہ بھارت ‘ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے کیونکہ سلامتی کونسل کی قرار داد میں تمام رکن ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے اپنی کوششیں تیز کردیں اور منصوبے کی سیکورٹی کے لیے ضروری تقاضے پوری کریں، سلامتی کونسل کی یہ قرارداد 17 مارچ کو منظور کی گئی ۔چین ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تحت دنیا کے مختلف خطوں میں چھ اقتصادی راہداریاں تعمیر کررہا ہے ،جن میں سی پیک بھی شامل ہے ۔ جس کے لیے چین پاکستان میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے اور گوادر پورٹ سے چینی صوبے سنکیانگ تک راہداری تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website