counter easy hit

بنگلہ دیش اورپاکستان کی عوام کے درمیان رابطوں کے فروغ کا وقت آن پہنچا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا افغانستان میں امن کی بحالی کے لئے پاکستان کی کوششوں کی معترف ہورہی ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری پاکستان کی خطے میں امن کی کوششوں کی توثیق کررہی ہے۔ بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ بنگلہ دیش کے ساتھ عوام کی سطح پررابطوں سمیت سارک کومضبوط بنانے کی بھی کوشش کررہے ہیں۔پاکستان کی خطے میں ترقی وخوشحالی کے لئے ملکرکام کرنے کی بڑی خواہش ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website