وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لئے تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

World Bank meeting, Ishaq Dar leaving for USA
وزیر خزانہ کے ساتھ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا اور سیکریٹری فنانس طارق باجوہ بھی موجود ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرااکیس سے23 اپریل تک عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔








