میلبورن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوزی لینڈ نے اپنے قابل اعتماد بلے باز برینڈن میکولم کی وکٹ ابتدا میں ہی گنوا دی ہے۔
دونوں ٹیموں میں سے کامیاب ٹیم ورلڈ کپ کی حقدار ٹھہرے گی، آسٹریلیا کی ٹیم 87 ، 99،2003 اور 2007 میں ورلڈ کپ جیت چکی ہے۔
جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی بار میگا ایونٹ کے فائنل میں پہنچی ہے۔