counter easy hit

عالمی طاقتیں پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتیں، رابن رافیل

سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل نے کہا ہے کہ وسائل ،افرادی قوت اور اہم جغرافیائی محل وقوع کے باعث عالمی طاقتیں پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتیں۔

World powers can not ignore to Pakistan, Robin Raphael

World powers can not ignore to Pakistan, Robin Raphael

واشنگٹن میں جیو نیوز سے گفتگو میں رابن رافیل نے کہا کہ دہشت گردی اورداعش کاخاتمہ امریکااورپاکستان کےمشترکہ مفادمیں ہے،دونوں ممالک کو باہمی تعاون کاراستہ تلاش کرناہوگا۔ انہوں نےمزید کہا کہ اس وقت سب سے اہم مشترکہ مفاد دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے،خطے میں داعش کے بڑھتے قدموں کوروکنے کےلیے امریکا اور پاکستان کو تعاون بڑھانا ہوگا۔ سابق امریکی سفارت کار کا کہناتھاکہ القاعدہ کے بعد داعش جنگجوخطے میں آرہے ہیں،ان خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمیں باہمی تعاون کو پہلے سے دو گنا کرنا ہوگا اورہم یہ کرسکتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website