ماسکو : ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی شادی کو یادگار بنانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑے۔ایک روسی بزنس مین کی بیٹی کی شادی میں چند گھنٹوں میں کروڑوں روپے لٹا دیئے گئے۔
یس اردو نیوز کے مطابق الخوم شوکیرووا نامی آئل ٹائیکون کی بیٹی کی شادی کی تقریب ماسکو کے ایک ہوٹل میں منعقد کی گئی۔جس میں دولہا اور دلہن ایک خصوصی جیٹ کے زریعے شادی ہال پہنچے۔