counter easy hit

غصہ اصل میں بری عادتوں کا خاندان ہے، جس کی بہن، بیوی، بھائی، ماں بیٹیاں ہوتی ہیں اور یہ کیسے بچے دیتا رہتا ہے جانئے اس لنک میں

کیا آپ کو معلوم ہے …. ❓
😡غصے کا پورا خاندان ہے
😡

غصے کی ایک لاڈلی بہن ہے
😡 ضد 😡

غصے کی بیوی ہے
😡 شر 😡

غصے کا بڑا بھائی ہے
😡 غرور 😡

غصے کا باپ ہے
😡 خوف 😡

غصے کی بیٹیاں ہیں
😡 غیبت اور شک 😡

غصے کا بیٹا ہے
😡 نفرت 😡

اس خاندان کی نک چڑھي بہو ہے
😡 جلن 😡

غصے کی پوتی ہے
😡 بدزباني😡

غصے کی ماں ہے
😡 نظر انداز 😡

اور غصے کا دادا ہے
😡 رنج 😡

تو اس خاندان سے ہمیشہ
دور رہیں اور خوش رہو.