لڑکیوں کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یابغیرداڑھی کے اس موضوع پرایک لڑکے نے ویڈیوبنائی اورلڑکیوں سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی لڑکے نے سب سے پہلے چارلڑکیوں کے گروپ سے یہ بات پوچھی کہ آپ کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یابغیرداڑھی توپہلی لڑکی نے کہاکہ مجھے کلین شیومرداچھےلگتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی باقی تین لڑکیوں نے کہاکہ ہمیں داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں۔اس کے بعداینکرنے ایک اورلڑکی سے پوچھاکہ آپ کوکیسے مرداچھےلگتے ہیں داڑھی والے یابغیرداڑھی والے تواس نے کہاکہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نےوجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری لڑکی سے پوچھاتواس نے بھی کہاکہ داڑھی والے لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی والے مردکلین شیومردوں کی نسبت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ زیادہ ترلڑکیوں نے داڑھی والے مردوں کوپسندکیاایک نے کلین شیوکہالڑکے نے پوچھاکہ کیوں کلین شیوہی کیوں تولڑکی نے کہاکہ مجھے کلین شیولڑکے اچھے لگتے ہیں۔لڑکوں سے پوچھنے پرزیادہ ترلڑکوں نے کلین شیوکہااورکہاکہ کلین شیومردزیادہ اچھے لگتے ہیں ایک لڑکی نے اس سوال کامزاحیہ جواب دیااس سےپوچھنے پرکہ آپ کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکیوں کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یابغیرداڑھی کے اس موضوع پرایک لڑکے نے ویڈیوبنائی اورلڑکیوں سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی لڑکے نے سب سے پہلے چارلڑکیوں کے گروپ سے یہ بات پوچھی کہ آپ کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یابغیرداڑھی والے تواس نے کہاکہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے مزاحیہ جواب دیاکہ داڑھی والے مردمجھے اس لیے اچھے لگتے ہیںکیونکہ آپ کاکیمرہ مین بھی داڑھی والاہے۔ ایک لڑکی تواس سے بھی دوہاتھ آگے نکل گئی اس نے بھی داڑھی والے مردکوپسندکیاجب اینکرنے کہاکہ آپ داڑھی والے مردکوکیوں پسندکرتی ہوتواس نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نےمردکوداڑھی والابنایاہے اگروہ داڑھی نہیں رکھے گاتوکھسرہ لگے گا۔ایک لڑکی نے کلین شیولڑکوں کوپسندکیاتواس کے بعددوسری نے داڑھی والے لڑکے کوپسندکیااینکرکے وجہ پوچھنے پرلڑکی نے کہاکہ داڑھی والے لڑکے اچھے لگتے ہیں داڑھی کے بغیربچے لگتے ہیں۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 135
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276