counter easy hit

نائن الیون بل :امریکی خاتون کا سعودی عرب پر پہلا مقدمہ

XI Bill's first American woman to sue Saudi Arabia

XI Bill’s first American woman to sue Saudi Arabia

واشنگٹن(یس اردو ویب ڈیسک)امریکا میں نائن الیون بل کی منظوری کے بعد پہلی امریکی خاتون نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔

واشنگٹن کی رہائشی اسٹیفنی ڈی سائمن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے شوہرکی موت کا ایک حد تک سعودی عرب بھی ذمے دارہے ۔

امریکی خاتون نے دائر مقدمے میں کہا کہ سعودی عرب یہ جانتے ہوئے بھی کہ دہشت گرد گروپ القاعدہ امریکا پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہا ہے، اس کی مدد کرتا رہا ۔

اسٹیفنی ڈی سائمن نے اپنے دعویٰ میں کہا کہ سعودی حمایت کے بغیرالقاعدہ نہ تونائن الیون حملوں کے منصوبے کا تصور کرسکتی تھی اور نہ ہی اس پر عمل درآمد کرسکتی تھی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website