غیر ملکی میڈیا نے بتایا !کہ کیسے اس ملک کے حکمران ایک باقاعدہ منصوبے کے تحت ملکی دولت اپنے بچوں میں بانٹتے رہے، یاسر خان
پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر خان نے اپنے بیان میں کہا ہے مریم اور اسکے پاپا اور بھائیوں نے کس قدر منصوبہ بندی کے ساتھ جرائم کیے اور انہیں چھپانے کیلئے جھوٹوں کی گٹھڑیاں اب سروں پر اٹھا لی ہیں۔
مگر اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور انہیں آج نہیں تو کل سخت سے سخت سزا بھگتنی ہوگی۔