پیرس(عمیر بیگ)نواز شریف خود کو احتساب کیلئے پیش کریں ، مسلم لیگ ن کی سیاست کا محور جھوٹ ،منافقت،بدنیتی،انتقام اور کرپشن ہے ،مسلم لیگ ن جب بھی اقتدار میں آئی ملکی دولت کو شیر مادر سمجھ کر لوٹااور اپنی جائیدادیں بنائیں ،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اپنے اثاثوں کو کیوں چھپاتے پھر رہے ہیں اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کریں