پیرس(عمیر بیگ)حکو مت ٹی او آ رز پر ہٹ دھرمی کر کے ملک و قوم کو بند گلی میں دھکیل رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکمران خود کو احتساب کیلئے پیش کریں۔