پیرس(عمیر بیگ)کرپشن ختم کئے بغیر ترقی کا خواب پو را نہیں ہو گا۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے چوروں کیساتھ سمجھوتہ نہ کرنے اور کرپشن مافیا کو ان کے عبرتناک انجام تک پہنچانے کا اعلان کر کے عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصا فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب شریف برادران کے اقتدار کے دن گنے جا چکے ہیں وہ اور ان کے ساتھی اب جانے کی تیاری کر لیں