پیرس(نمائندہ خصوصی) دکھی انسانیت کی عملی خد مت کسی عبا دت سے کم نہیں اور مخلوق خدا کے دکھو ں کو با نٹنا بذات خو د ایک بہت ہی احسن اقدام ہے۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ رمضان المبا رک کے اختتام پر آنے والا یہ عیدالفطرکا تہوار ہمیں اس با ت کی یا د دہا نی کراتا ہے کہ ہم اپنی خوشیوں میں مستحقین کو بھی یاد رکھیں۔