counter easy hit

وزیراعظم نے یورپ کے مقابلے میں درست فیصلے کر کے کرونا کو پھیلنے سے روکا اورکم سے کم نقصان کو یقینی بناکرتاریخ رقم کی ، انشااللہ معیشت مضبوط اورترقی کے دورکا آغاز ہوچکا، یاسرخان

وزیراعظم نے یورپ کے مقابلے میں درست فیصلے کر کے کرونا کو پھیلنے سے روکا اورکم سے کم نقصان کو یقینی بناکرتاریخ رقم کی ، انشااللہ معیشت مضبوط اورترقی کے دورکا آغاز ہوچکا، یاسرخان
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرنیشنل چیپٹرز کے اکائوٹیبلٹی وڈسپلن کمیٹی ممبر یاسرخان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یورپ کے مقابلے میں درست فیصلے کر کے کرونا کو شکست دیکر تاریخ رقم کی ہے۔ انشااللہ ان کی قیادت میں معیشت مضبوط ہوگی اور خوشحالی کے دور کا آغاز ہوچکا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں‘ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے حکومت کوشاں ہے ‘ عوام کی خدمت کا ویژن لے کر حکومت جدوجہد کر رہی ہے حکومت پنجاب مزدوروں کو اٴْن کا جائز حق دلوانے کیلئے شبانہ روز مصروف عمل ہے۔ حکومت بہت جلد ملک میں خوشحالی کے سفر کا آغاز کرے گی۔ ۔وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں معیشت خوشحال ہو گی اور معیشت ایک مرتبہ پھر مظبوط ہو کر ترقی کے دھارے پر آئے گی ۔ ملک میں خوشحالی اور ترقی کے دور کا آغاز ہوچکا ہے۔

Yasir Khan member accountability and discipline committee, PTI international chapters says PM Imran Khan did best in Corona breakout than Europe

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website