counter easy hit

عوامی منصوبوں پر من مانیاں اورانھیںں عوام اوراداروں سے خفیہ رکھنا سابق حکومت کی مجرمانہ سوچ کا عکاس ہے، یاسر خان

عوامی منصوبوں پر من مانیاں اورانھیںں عوام اوراداروں سے خفیہ رکھنا سابق حکومت کی مجرمانہ سوچ کا عکاس ہے، یاسر خان

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسر خان نے  مسلم لیگ ن کی حالیہ گرفتاریوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل اور شریف فیملی کا دماغی خبط ہے یا ان کی مجرمانہ سوچ جس وجہ سے عوام کے ٹیکس سے لگے منصوبوں کو ان لوگوں نے اپنی من مانیوں سے متنازعہ بنایا اور عالمی معاہدوں کو خفیہ رکھنا ایک مجرمانہ اور انتہا پسند سوچ کا عکاس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران نے عوامی منصوبوں کو ذاتی انا کی بھینٹ چڑھایا اور ان پر بے دریغ عوامی پیسہ بھی لٹایا اور من پسند افراد کو نوازا جو کہ ان کی مجرمانہ سوچ اور عوام کیساتھ کھلی زیادتی ہے۔

YASIR KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website