حکومتی پالیسیوں کے باعث تجارتی اورمعاشی نظام میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہونگی، یاسر خان
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر خان نے کہا ہے کہ انقلابی تبدیلیاں بہت جلد متوقع ہیں ۔ پاکستان حکومت کی جانب سے معاشی اورتجارتی اصلاحات سے ملک میں محصولات کا نظام بہتر ہونے کا غالب امکان ہے اور اس کیلئے دیانتداری سے کوشش کی جارہے ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومتی عوام دوست پالیسیوں کی بدولت عو امی مسا ئل ترجیحی بنیادوں پر حل ہورہے ہیںے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی عوا م دوست پالیسیوں کی بد و لت عو امی مسا ئل ترجیحی بنیادوں پر حل ہورہے ہیں ، حکومت قو می و سائل کو امانت سمجھ کر عو امی مسا ئل کے تد ارک کے لئے استعما ل کر رہی ہے